نعم البدل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی نقصان کے بدلے میں ہونے والا فائدہ، عمدہ، اچھا بدل، اچھا بدلہ، نیک عوض یا معاوضہ۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - کسی نقصان کے بدلے میں ہونے والا فائدہ، عمدہ، اچھا بدل، اچھا بدلہ، نیک عوض یا معاوضہ۔